سوات: اے ایس آئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات پولیس کے اے ایس آئی عبد الوہاب خان بدوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ عبد الوہاب خان توتانوبانڈئی میں ڈیوٹی پرتعینات تھےکہ اس دوران اس کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button