ڈی پی او لوئر چترال کا فارنر رجسٹریشن آفس کا دورہ

Spread the love

ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان نے خدمت مرکز لوئر چترال میں پال آفس اور فارنر رجسٹریشن آفس میں رینویشن کا کام مکمل ہونے پر خدمت مرکز لوئر چترال کا دورہ کیا۔

پال افس اور فارنر رجسٹریشن افس میں ٹائل فلورینگ اور ڈیکوریشن کا کام مکمل ہونے پر ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان نے کام کا جائزہ لیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیات پر اطمنان کا اظہار کیا۔

ڈی پی او لوئر چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ پال اور فارن رجسٹریشن آفس کے سروسز کو جدید تقاضون سے آراستہ کیا گیا ہے جس سے لوکل اور انٹرنیشنل وزٹرز کے لیے مزید آسانیاں پیدا ہونگی۔اسطرح پال آفس میں دی جانے والی سہوليات کو مزید بہتر کیا گیا ہے جس سے لوکل افراد مستفید ہونگے.

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button