
بونیر۔اے ار عابد سے)
وائس چانسلر یونیورسٹی آف بو نیر ڈاکٹر سیف الاسلام نے پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ کی بطور رجسٹرار یونیورسٹی آف بو نیر تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین بھی ہے جن کو یونیورسٹی آف بو نیر میں بطور رجسٹرار تعینات کیا گیا۔