
دیر(بیورو رپورٹ ) دیر لیویز پوسٹ پڑاو نے چترال سے آنے والے گاڑی کو چیکنگ کے دوران بجلی کھمبوں کی چوری شدہ سامان پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا, گذشتہ روز دیر میں صوبیدار لیوی خائستہ زادہ کی زیرنگرانی چیکینگ کی دوران دو عدد گاڑیوں پک آپ ڈاٹسن جو کہ گولین بجلی کھمبوں کی سامان سے بھرے ہوئے تھے۔
دیر اتے ہوئے لیویز پوسٹ پڑاو دیر میں لیویز اہلکاروں نے گرفتار کر کے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر کی حکم کے مطابق ملزمان کو چوری شدہ سامان سمیت مزید کارروائی کے لیے تھانہ دیر پولیس کو حوالہ کیا گیا۔