لوئر چترال: ناکہ بندی میں دیسی شراب برآمد، ملزم گرفتار

Spread the love

لوئر چترال پولیس نے دوران ناکہ بندی دیسی شراب برامد کرلیا.

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور SI فیض الرحمن کی سربراہی میں ASI معراج الحق نےاپنی ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ملزم میر علی ولد غفار علی سکنہ پاور مستوج اپر چترال کے قبضے سے 15.75 لیٹر دیسی شراب( از قسم ٹارہ) برامد ۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button