باجوڑ: دہشت گردانہ حملے میں گرفتار ملزم کو 6 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانہ

Spread the love

مورخہ 2023-04-20 کو بمقام سپرے ٹاف سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے پوسٹ میں موجود اہلکاران نے حق حفاظت خود اختیاری اور دہشت گردوں کو قابو کرنے کے لئے جوابی فائیر نگ کی۔ فائیرنگ تھم جانے کے بعد ایک دہشت گرد اسم انس ولد سید رسول سکنہ خار باجوڑ کو مسلح به کلاشنکوف ، ہینڈ گرنیڈ، کمر بسته بیگ زخمی حالت میں قابو کر کے مزید سرچ کرنے پر ایک نعش موجود پاکر جسکے نسبت انس نے بتلایا کہ اسکا نام بلال سکنہ واڑہ ماموند باجوڑ ہے جسکے تلاشی سے بھی 2 عدد ہینڈ گرینیڈ اور کمر بستہ یگ جس میں مختلف اشیاء اور رقوم موجود تھے ، قبضہ پولیس کی جاکر حالات واقعات کے پیش نظر مقدمه علت 20 مورخہ 2023-04-20 جرم -324 درج رجسٹر ہو کر CTD 100-353 تھانہPPC-15A-4/5ESA-7ATA انسپکٹر فلک ناز خان کو مامور تفتیش کیا گیا۔ انوسٹی گیشن آفیسر نے نہایت ایمانداری جانفشانی سے مقدمہ ہذا میں جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کر کے جسکے نہایت ہی معیاری تفتیش کی بدولت ملزم بالا بعد الت جناب ریاض احمد خان حج صاحب ATC-III تیمرگرہ نے مورخہ 2024-06-26 کو عرصہ 06 سال قید با مشقت اور مبلغ 25 ہزار روپے جرمانے کا سزا یاب ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button