دفعہ 144: لوئر دیر میں دریائے پنجکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد

Spread the love

ضلع لوئر دیر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر لوئر واصل خان نے دیر لوئر میں دریائے پنجکوڑہ میں نہانے اور بچوں کا دریا کے ساتھ غیر ضروری واک پر دفعہ 144 کے تحت ایک مہنے کے لئے پابندی لگائی ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز ، پولیس کو احکامات جاری کی ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔ انہوں نے والدین کے نام پیغام میں کہا کہ والدین اپنے بچوں کی نگرانی کریں اور دریائے پنجکوڑہ میں نہانے سے منع کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button