سوات: رحیم آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 442 گرام چرس برآمد

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات میں رحیم آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد فضل رحیم کے مطابق پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ریاض باچہ عرف پاغونڈے ولد میرا جان سکنہ میاگانوچم امانکوٹ کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے 442 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button