پشاور ایر پورٹ روبہ زوال کیوں ؟

ملک برکت خان

Spread the love

 

پشاور ایر پورٹ (باچاخان ایرپورٹ) اہستہ اہستہ روبہ زوال ہے ۔ اور اگر یہ صورتحال کچھ عرصے تک جوں کہ توں رہی تو خدشہ ہے کہ اس کو بند کرنا حکومت کی مجبوری بنے ۔

بنیادی وجوہات ۔۔
ایر پورٹ گنجان اباد علاقے صدر سے پیوست ہے ۔ جس سے مسافر مشکلات کا شکار رہتے ہیں ۔۔

جگہ جگہ سیکوریی چیک پواینٹس اور مسافر گاڑیوں کو ٹریفک پولیس کی طرف سے بھاری چالان ۔۔

گنجان اباد شہر کی وسط سے ہوتے ہویے ایر پورٹ پہنچنا اور پلایٹ رخصتی کا غم درد سر رہتا ہے ۔۔

پشاور سے بیرون ملک پلایٹ کیلیے ٹکٹ دیگر شہروں سے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔

مسافروں کا سامان اٹھانے والے ٹرالیوں والے مزدوروں نے مسافروں کے ناک میں دم کر رکھا ہے ۔ بیچارے مسافروں سے مانگ مانگ کر کپڑے اتارتے ہیں ۔۔

مسافر گاڑیوں کی پارکنگ بھی قابل ستایش نہیں ہے ۔۔
ان وجوہ کی بنیاد پر پختونخواہ کے 90 فیصد مسافر اسلام اباد کا رخ کرتے ہیں حتی کہ پشاور کے باسی بھی اسلام اباد ایرپورٹ کو ترجیح دیتے ہیں ۔

ان مسایل کا حل ۔۔

ایر پورٹ کو پورا وسیع وعریض مقام پر منتقل کرکے پشاور موٹروے سے لنک کیا جایے ۔اور مسافروں کو اسلام اباد بینظیر شہید ایرپورٹ کی طز پر سہولیات مہیا کی جایے ۔
ورنہ ؟؟؟؟؟؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button