دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کا مضر صحت خوراک پر فوری نوٹس، تحقیقات کا حکم

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا علاقہ انزرو بانڈہ تحصیل منڈا میں چھوٹے بچوں کی مضر صحت خوراک یا آلودہ پانی کی وجہ حالت غیر ہونے پر فوری نوٹس۔
اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حلال فوڈ اتھارٹی اور محکمہ صحت کو واقعی کی تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات۔
ڈاکٹروں کے مطابق بیمار تمام بچوں کو طبی امداد فراہم کی گئی ہیں اور ان کے طبعیت نارمل ہیں ۔
۔ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات کررہے ہیں
۔ ڈپٹی کمشنر کا مضر صحت خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف دیر پائین کے تمام سب ڈویژن میں کریک ڈاؤن کرنے کے لیے احکامات جاری کئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button