شمیم شاہد کا حسبان میڈیا آفس کا دورہ، ادارے کی صحافتی خدمات کی تعریف

Spread the love

معروف صحافی اور تجزیہ نگار شمیم شاہد نے حسبان میڈیا آفس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر باجوڑ پریس کلب کے صدر اور حسبان میڈیا ٹیم کے سربراہ حسبان اللہ نے انہیں باجوڑ میں حسبان میڈیا ٹیم کے صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر فافین ٹی ڈی اے ادارے کے ترجمان سلمان خواجہ اور فافین رضاکار ڈاکٹر عالمگیر خان بھی تھے۔ سنیئر صحافی شمیم شاہد نے باجوڑ میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری حسبان میڈیا کے صحافتی سرگرمیوں کو سراہا اور کہا کہ حسبان میڈیا ایک پروفیشنل ادارے کے طرح باثوق خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔ انہوں نے حسبان میڈیا کے بلاتفریق صحافی خدمات کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ باجوڑ کے تعمیر و ترقی میں حسبان میڈیا ٹیم اپنی خدمات جاری رکھی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button