دیر بالا میں ڈی وارمنگ مہم: تمام سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کو دوائی دی جائے گی

Spread the love

دیر(بیورو رپورٹ )ضلع دیر بالا کے تمام سرکاری پرائیویٹ سکولوں اور مدارس میں ڈی وارمنگ مہم شروع کی گئی ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر دیر ڈاکٹر یاسر علی شاہ نے گورنمنٹ پرائمری/مڈل سکول ریحانکوٹ، ہیڈماسٹر گورنمنٹ پرائمری/مڈل سکول ریحانکوٹ نے سکول کے طلباء کو پیٹ کے کیڑوں کے خلاف دوائی دی۔
ضلع دیر بالا میں ڈی ورمنگ مہم 4 تا 8 نومبر تمام سرکاری/ پرائیوٹ سکولوں اور دینی مدارس میں شروع کی گئی ہے۔ ڈی وارمنگ مہم کے دوران پانچ سال سے 14 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی تدارک کی دوائی کھلائی جائیگی۔اپنے بچوں کو ڈی وارمنگ ٹیبلٹ ضرور دیں۔ تاکہ آپ کے بچے رہے صحت مند.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button