
ثمرباغ (نمائیندہ نوا ئے دیر) نثار احمد معیار جندول نے اپنی بی ایس سافٹوئیر انجینئرنگ ڈگری سٹی یونیورسٹی پشاور سے مکمل کی۔ نثار احمد ، محمد اقبال ہمدرد کا بھتیجا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیا بی کو اپنی انتک محنت والدین کی رہنمائی اور اساتذہ کے محنت کا نتیجہ قرار دیا۔