واڑی: موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ، حوش سنبھلنے پر موٹرسائیکل سوار کو رقم واپس

Spread the love

واڑی(نمائندہ نوائے دیر) تھانہ واڑی کے حدود میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ایکسیڈنٹ، ہسپتال میں حوش سنبھلنے پر موٹرسائیکل سوار کو ان کے گیارہ لاکھ سے زائد کا رقم واپس، گزشتہ روز واڑی سورپل کے مقام پر موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس میں موٹر سائکل سوار اسلام الدین ساکن ناسافہ سلطان خیل شدید زخمی ہوکر واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہسپتال میں ہوش سنبھلنے پر زخمی کے ورثاء کی موجودگی میں انکے اپنے گیارہ لاکھ اسی ہزار روپے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر میاں سید علی شاہ نے واپس کردئے، موٹر کارڈرائیور اور موٹرسائکل سوار نے ایک دوسرے کو معاف کرکے علاج معالجے بعد رخصت ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button