ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی جنگلات کے تحفظ کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندی

Spread the love

ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پائین جناب محمد عارف خان نے جنگلات کی تحفظ کے لئے ضلع دیر پائین میں ، سیاحتی مقامات اور فارسٹ ایریا میں آگ جلانے ، کھانا پکانے ، لکڑی ، گھاس جلانے ، فارسٹ ایریا کو آتشی مواد جیسا کہ لائیٹر ، ماچس ، کوئیلہ وغیرہ لے جانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہیں۔
۔ اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، ڈویژنل فارسٹ آفیسر ،سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر ، محکمہ پولیس کو احکامات جاری کئ گئی ہیں۔
۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔
۔ جنگلات قومی آثاثہ ہے ان کی تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button