بابوسر پاس اور قراقرم شاہراہ پر حفاظتی انتظامات کی وجہ سے سفر معطل

Spread the love

اسلام آباد: شاہراہ قراقرم اور بابوسر پاس کو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کی بنا پر حفاظتی انتظام کے طور پر بند کردیا گیا.دیامر پولیس

اسلام آباد- تاحال گلگت بلتستان جانےوالی تمام ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی بند رھے گی۔ .

اسلام آباد-ضلع دیامر داریل میں گلگت بلتستان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداذوں کے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ اپریشن کی وجہ سے گلگت سے پنڈی جانے والی تمام مسافر گاڑیوں/بسز کی سروسز کو معطل کیا گیا۔دیامر پولیس

اسلام آباد-موجودہ صورتحال کے پیش نظر مسافر فی الحال
کے کے ایچ پر سفر نہ کریں۔
دیامر پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button