سوسن کیئر فاونڈیشن لاہور کے زیر اہتمام دیرکمراٹ میں فری میڈیکل کیمپ

Spread the love

دیرکمراٹ (نمائندہ نوائے دیر )
نوائے دیر پر کمراٹ دیر کے غریب عوام کے صحت سے متعلق سہولیات نہ ہونے کا خبر شائع ہونے کے بعد لاہوری اقلیتی مسیحا ریحان سوہترا دیربالا کمراٹ کے غریب عوام کے لیے پہنچ گیا۔

سوسن کیئر فاونڈیشن لاہور کے زیر اہتمام دیرکمراٹ میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور فری میڈیسن دیئے۔

ریحان سوہترا نے کہا کہ نوائے دیر پر ہم کمراٹ کے غریب عوام کی تکلیف کے بارے میں پڑھا تھا۔

جس پر ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم پنجابی اپنے کوہستانی بھائیوں کی مدد ضرور کرینگے۔ ہم سب پاکستانی ہے۔ اور یہ ہمارا ملک اس ملک میں ہم بھائی چارے کی طرح رہینگے اور پاک فوج پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ اس ملک کو امن کا گہوارہ اور خوشحال بنائے ینگے۔

پاک فوج کے جوانوں نے ہماری مددبکی۔ جس پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اور ائندہ فوج کے ساتھ ملکر فری میڈیکل کیمپ کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button