سپر مارکیٹ، فارمیسی، اور سب وے فرنچائز ”دی مارکیٹ“میں کھل گئیہیں، جو ہماری لگژری کمیونٹی کے لیے بے مثال سہولت لا رہے ہیں۔ ایٹین کے رہائشی اب روزمرہ کی ضروریات، صحت کی دیکھ بھال کی ضروریات، اور مزیدار کھانے تک آسان رسائی سے مستفید ہو سکتے ہیں اور وہ بھی صرف چند قدم کی دوری پر۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایٹین کے سی ای او طارق حامدی اور مہر گروپ آف کمپنیز کے سی ای او عثمان وارث کے علاوہ ایٹین ہاؤسنگ کے دیگر اہم عہدیداروں نے شرکت کی۔