نوجوان سماجی کارکن یاسر اعظم تاجک کی تحصیل چئیرمین سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

Spread the love

نوجوان سماجی کارکن و معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ یاسر اعظم تاجک کا تحصیل چئیرمین مفتی عرفان الدین سے اُن کی دفتر بلامبٹ میں ملاقات۔ملاقات میں یاسر اعظم نے تیمرگرہ آڈہ انتظار گاہ صفائی/ ہسپتال کے سامنے نکاسی آب کامسلئہ /ہسپتال کے سامنے سٹریٹ لائٹس کی خرابی اور تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال ایشو و دیگر کئے اہم مسائل سے چئیرمین صاحب کو آگاہ کیا۔جس پر مفتی عرفان الدین نے فوراً عملی اقدامات کی یقین دہانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button