واڑی(شیخ ابوسعید )
تحصیل واڑی کے علاقہ کارو درہ گاوں موسئ میں ٹمبر مافیا کے خلاف سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر عماد علی کی زیر نگرانی میں محکمہ فارسٹ تحصیل واڑی،پولیس اور لیویز نے مشترکہ کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سلیپروں کی اسمگلنگ کو ناکام کرکے گاڑی اور سلیپروں کو محکمہ فارسٹ نے سرکاری تحویل میں لیکر اور ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کرنے کی احکامات جاری کئے۔۔۔۔