کھیل کود صحت کے لئے نا گزیر ہے نائب امیر جماعت اسلامی دیر پائین

Spread the love

لویر دیر )سابق ممبر قومی اسمبلی نائب امیر جماعت اسلامی دیر پائین/ چیئرمین دیر قومی جرگہ صاحب زادہ محمد یعقوب خا ن نےگورنمنٹ مڈل سکول شیرخانے میں مڈل سکولوں کے درمیان سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کود صحت کے لئے نا گزیر ہے  جن اقوام کے کھیلوں کے میدان اباد ہو ان کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں انھوں نے کہا تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہے انھوں نے کہا کہ لویر دیر میں با صلاحیت کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے اضلاع کی سطح پر نکھارنے والے کھلاڑی اگے جاکر قومی ٹیم میں شامل ہوکر ملک وقوم کے نام روشن کرینگے اس موقع پر
چیئرمین ویلج کونسل حیاسیرئ شاہ حسن، ہیڈماسٹر سکول ہذا اور دیگر معزز اساتذہ کرام موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button