سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر برطرف کیا تھا۔ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو برطرف کردیا۔ اطلاعات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توفیظ احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر کو شامل کیا گیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف سلیکٹر کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سابق کرکٹرز سے رابطہ