
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلانے پر پابندی کے وزارت دفاع کے فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات نہ چلانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کے خلاف مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ,