تھریڈز نے ٹیگنگ کے نئے فیچر کی جانچ شروع

Spread the love

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے سب پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹیگنگ کے ایک نئے فیچر کی جانچ شروع کردی ہے۔ میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے اپنے تھریڈز اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ٹیگنگ کے نئے فیچر کی جانچ کر رہے ہیں۔ یہ فیچر ہیش ٹیگز کی طرح لگتا ہے لیکن حقیقت میں اس طرح کام نہیں کرتا ہے۔ فیچر کا استعمال کرتے ہوئے ٹیگ کرنے کے لیے ہیش ٹیگز استعمال کیے جائیں گے، لیکن الفاظ ہیش ٹیگ کے ساتھ ظاہر ہونے کے بجائے ہائپر لنکڈ نیلے متن کے طور پر ظاہر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button