تحصیل ادینزائی۔
بمقام یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں ساتواں کانوکیشن پروگرام بتعداد 600/650 کسان منعقد ہوا۔
قابل ذکر ذیل ہیں۔
1؛ حاجی غلام علی خان گورنر خیبر پختونخوا۔
2؛ ڈاکٹر رشید احمد VC یونیورسٹی آف ملاکنڈ۔
3؛جناب ظہور احمد ایس پی دیر لوئر۔
4؛ گل زمان سابقہ vc ملاکنڈ یونیورسٹی۔
5؛ ڈاکٹر عطاء الرحمن پرو وائس چانسلر۔
6؛ محمد شاہد کنٹرول ملاکنڈ یونیورسٹی۔
7؛ ڈاکٹر عرب ناز آرگنائزر ۔
8؛ ہدایت اللہ رجسٹرار وغیرہ شامل تھے۔
مہمان خصوصی غلام علی گورنر خیبر پختونخوا نے ملاکنڈ یونیورسٹی پہنچ کر وی سی ملاکنڈ یونیورسٹی کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی ہمراہ دیگر معززین دفتر VC جاکر وہاں سے آکر شجر کاری کرنے کے بعد بوقت صدر بجے کانوکیشن ہال پہنچ گئے ہیں۔
کانوکیشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو کر قومی ترانہ پیش کیا گیا بعد میں ڈاکٹر رشید احمد VC نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ملاکنڈ یونیورسٹی نے بہت کم عرصہ میں نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر ایک اعلی مقام حاصل کیا ہے جہاں یونیورسٹیوں میں داخلے کیلئے طلباء کی کمی ہوتی ہے وہاں دور دراز سے طلباء و طالبات یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں داخلے کیلئے درخواستیں دیتے ہیں-
حاجی غلام علی گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ میں vc ملاکنڈ یونیورسٹی اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہو۔ اور ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتا ہوں ۔
کہا کہ آج آپ اور آپ کے والدین اور اساتذہ کیلئے بہت خوشی کا دن ہے کہ آپ نے ڈگری حاصل کی آپ کے والدین آپ کے ڈگری لینے اور گولڈ میڈل گلے میں دیکھنے پر خوشی محسوس کرتے ہے۔
والدین آپ پر بہت اخراجات کر چکے ہے اب آپ کو ملک کی ترقی کیلئے عہد کرنا ہے یونیورسٹی کا ثمر دنیا اور پاکستان کو دینا ہوگا-
کہا کہ ایک سال میں ہم نے قریب 11 ہزار ڈگریاں طلباء و طالبات کو دی ہیں ڈگریاں حاصل کرنے کیلئے اپ نے بہت محنت کی ہے لیکن آپ نے اپنے والدین اور قوم و ملک کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے مزید محنت کرنی ہوگی اور فرض شناسی اور ایمانداری سے کام کر کے ملک و قوم اور اس ادارے کے نام روشن کرنا ہے-
گورنر خیبر پختونخوا نے 510 طلباء و طالبات کو ڈگریاں اور گولڈ میڈل سے نوازا گیا اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔
بعد ازاں VC یونیورسٹی کے طرف سے گورنر اور دیگر مہمانوں کو شیلڈز پیش کی۔