کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی

Spread the love

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی۔

بھارت کے مقبول کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ کے میزبان کپل شرما اور ڈاکٹر گلاٹھی کا کردار ادا کرنے والے ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔

اب دونوں ایک بار پھر نیٹ فلکس پر آنے والے کامیڈی شو میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ کپل شرما نے انسٹاگرام پر سنیل گروور اور دیگر اداکاروں کے ساتھ اپنے شو کی پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button