لوئیر دیر
صوبائی حکومت کی احکامات کے روشنی میں اور” خوشحال پروگرام ”کے زیرِ نگرانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کے خصوصی ہدایت پر ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) نے تیمرگرہ بازار میں کاروائی کرتے ہوئے مختلف چائے فروشان،کباب فروشان اور مختلف ہوٹلز کو چیک کیا گیا۔
سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے، صفائی و ستھرائی اور سرکاری ریٹ سے تجاوز پر03 دوکانداروں کو 15000 روپے جرمانہ جبکہ بقایا 03 دوکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کر دئے گئے۔