ملاکنڈ میں کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع ہوگیا

Spread the love

بٹ خیلہ (مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)ملاکنڈ میں کاغذات نامزدگی کا سلسلہ شروع ہوگیا،

پہلے دن قومی اسمبلی کی واحد نشست این اے 9 کے لیے 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے لیے فارم وصول کئے،

صوبائی اسمبلی نشست پی کے 23 کے لیے 28 امیدواروں نے فارم وصول کرلیے،

درخواستیں وصول کرنے والوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سمیت آزاد امیدواروں نے بھی فارم حاصل کی،

قومی اسمبلی نشست کے لیے اے ڈی سی ریلیف جبکہ صوبائی اسمبلی پی کے 23 کے لئے اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ اور پی کے 24 کے لئے اسسٹنٹ کمشنر درگئی کے دفاتر سے فارم وصول کی جاتی ہے جوکہ 22 دسمبر تک جاری رہیگی23 دسمبر کو امیدواروں کا لسٹ جاری کی جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button