قرطبہ یونیورسٹی کے سکالر رئیس خان نے باٹنی میں ایم فل مکمل کرلیا

Spread the love

چکدرہ(احسان دانش ) قرطبہ یونیورسٹی کے سکالر رئیس خان نے باٹنی میں ایم فل مکمل کرلیا ، کرمو ماخئی لوئر دیر کے طالبعلم نے پروفیسر ڈاکٹر محمد عادل کے زیر نگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ” ایتھنو بوٹانیکل ، فیٹو سوشیولاجیکل ، سروے اینڈ فیٹو کیمیکل سکریننگ آف سلیکٹڈ میڈیسنل پلانٹس آف ماخئی تحصیل منڈا لوئر دیر ” سکالر کے تحقیق کا موضوع جبکہ پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر برکت اللہ ان کے بیرونی ممتحن تھے ، سکالر نے اپنی تحقیق میں 134 پودوں کی شناخت کر کے اس کی طبی معلوم کئے ، قرطبہ یونیورسٹی پشاور شعبہ باٹنی کے فیکلٹی ممبرز نے سکالر رئیس خان اور ان کے ریسرچ سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد عادل کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ـ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button