صحیفہ جبارکا اپنے ہم جماعت کے ساتھ افیئر کا انکشاف

Spread the love

صحیفہ جبار نے اپنے ہم جماعت کے ساتھ اپنے شوہر کے افیئر کا انکشاف کیا۔ پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے ہم جماعت کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں ان کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ صحیح جبار حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ پر نظر آئیں جہاں انہوں نے شادی سے پہلے اپنے سابق بوائے فرینڈز کے بارے میں کھل کر بات کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘شادی سے پہلے میں اپنے شوہر کے ہم جماعت کو ڈیٹ کر رہی تھی لیکن اس نے مجھ سے بے وفائی کی، مجھے دھوکہ دیا اور میں ایک سال تک غم میں رہی۔’

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button