ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال کاافغان بارڈر کے نزدیک پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ

Spread the love

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے افغان بارڈر کے نزدیک پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس۔ایچ۔او تھانہ اور محرر سٹاف کو خصوصی ہدایت کی کہ تھانے آنے والے افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور انکی بھرپور قانونی معاونت کیا کریں

اس کے علاوہ تھانے کے سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا موجودہ حالات کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کئے۔ ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی ان کے زیر استعمال اسلحہ ایمونشین کو چیک کیا اور ہلمٹ و جیکٹ کے استعمال پر خصوصی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button