
لوئیر دیر)صوبائی حکومت کی ہدایت پر جاری سر سبز خیبرپختونخوا شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح تحصیل خال میں کردیا گیاجبکہ عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلے خال بازار میں آگاہی واک اہتمام کیاگیا جس میں تحصیل چیرمین خال آخونزادہ آشفاق الرحیم اور تحصیل مونسپل آفیسر خال فرمان علی وقاص خان اور دیگر مقامی مشران،ٹی ایم اے خال کے سٹاف،دوسرے سرکاری آفیسرز اور عوامی نمائندوں نے پودے لگائیں موسمیاتی تبدلیوں کے پیش نظر ہمیں نہ صرف زیادہ سے زیادہ پوداجات لگانا ہونگے بلکہ ان پوداجات کی نگہداشت بھی کرنا چاہئے شجرکاری مہم صرف محکمہ فارسٹ کی زمہ داری نہیں بلکہ عوام بھی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ہر شخص کم از کم ایک ایک پودا ضرور لگائے اور اپنے ملک کو سرسز وشاداب بنائے کیو نکہ درختیں لگانا صدقہ جاریہ ہے ا ور درختوں اور جنگلات کی وجہ سے ماحولیات کی منفی اثرات سے بچا جاسکتا ہے