دیر لوئر کے علاقہ شگئی میدان کے پہاڑی پر آگ لگنے کی اطلاع

Spread the love

دیر لوئر: دیر لوئر کے علاقہ شگئی میدان کے پہاڑی پر آگ لگنے کی اطلاع، کنٹرول روم کو اطلاعات ملتے ہی ریسکیو1122 کی فائر وہیکل بمعہ فائر فائٹرز ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردیا تھا سڑک نہ ہونے اور دشوارگزار راستے کی وجہ سے ریسکیو فائر وہیكل کا پہنچنا نا ممکن تھا جس کے بعد ریسکیو1122 جوانوں نے ایک گھنٹہ راستہ پیدل طے کرتے ہوئے اوپر چڑھ کر جائے وقوعہ پر پہنج گئی ریسکیو 1122 فائر فائٹرز ٹیم نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت سٹارویشن کے عمل کی صورت میں مسلسل جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو 1122

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button