باجوڑ پریس کلب کے صدر کی لنڈیکوتل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

Spread the love

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) لنڈیکوتل پریس کلب کے نومنتخب صدر شاہ رحمان شینواری اور ان کی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کااظہار باجوڑ پریس کلب کے صدر حسبان اللہ نے ایک بیان میں کیا۔

الیکشن کمیٹی کے چیئر مین نے لنڈی کوتل پریس کلب کے سالانہ انتخابات کو پرامن اور جمہوری طریقے سے منعقد کرانے اور لنڈی کوتل پریس کلب کے لئے سال 2024 شاہ رحمان شینواری جس پر اکثریت نے ان کے حق میں رائے دیکر صدر منتخب کیا

جس پر ہم باجوڑ پریس کلب کی طرف سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نومنتخب صدر صحافیوں کے فلاح بہبود کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائے گے اور ان کے اعتماد پر پورا اتر کر لنڈی کوتل پریس کلب تعمیر کو یقینی بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button