پرواز میں تاخیر پر مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ ماردیا

Spread the love

نئی دہلی: بھارت میں خراب موسم اور دھند کے باعث 13 گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے والی پرواز میں ایک مسافر نے غصے میں آکر پائلٹ کو تھپڑ مار دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر گوا جانے والی انڈیگو کی پرواز میں پیش آیا۔

خراب موسم کی وجہ سے پرواز بار بار تاخیر کا شکار رہی۔

جیسے ہی پائلٹ پرواز میں مزید تاخیر کا اعلان کرنے کے لیے اپنے کیبن سے باہر آیا تو ایک مسافر نے اپنی سیٹ سے اٹھ کر پائلٹ کو تھپڑ مار دیا۔

مسافر کی شناخت ساحل کٹاریہ کے نام سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button