حافظ طاہر اشرفی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

Spread the love

وزیراعظم نے حافظ طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کیا۔

وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے کے طور پر اپنی تیسری تقرری میں حافظ طاہر اشرفی کو مشرق وسطیٰ کے امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے حافظ طاہر اشرفی کی تقرری کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button