ایک دفعہ پھر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خیبر پختون خواہ کو نظر انداز کر دیا- سابق صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسییشن دیرلوئر

Spread the love

ایک دفعہ پھر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خیبر پختون خواہ کو نظر انداز کر دیا 13 نومبر سے جو جونیئر ورلڈ کپ کے لیے کیمپ لگایا گیا

اس میں ایک بھی کھلاڑی خیبر پختون خواہ سے سلیکٹ نہیں کیا گیا حال ہی میں جو چیمپین شپ ہوا تھا

جس میں اچھے عمدہ نئے نئے ابھرتے ہوئے کھلاڑی ائے تھے لیکن خیبر پختون خواہ کی ایک افیشل نے اپنی مرضی سے ایک افیشل کو رکھ دیا اور کسی پلیئر کو کیمپ میں نہیں رکھا گیا اور نہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کسی افپیشل نے خیبر پختون خواء کے کسی پلیئر کو کیمپ میں مدعو کیا گیا کمپ میں ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ بھی پنجاب۔ سندھ۔ اسلام اباد کے کھلاڑیوں کو رکھا گیا لیکن خیبر پختون خواہ سے ایک کھلاڑیوں کو بھی نہیں رکھا گیا جبکہ خیبر پختون خواہ کی ایک افیشل کے خواہش پر ایک افیشل کو رکھا گیا ضرورت پلیئر کی ہے یا افیشل کی پہلے سے کیمپ کے لیے 7 افیشل موجود ہے ہم نہیں مانتے ظلم کی ضابطوں کو ہم اس طرح ظلم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button