
لوئیر دیر
پاکستان تحریک انصاف اورسیز دیر لوئر نے سال 2024 کیلئے نئے کابینہ تشکیل دیدیا،میاں احمد صادق صدر جبکہ محمد علی کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا،اس سلسلے میں پی ٹی آئی اورسیز لوئر دیر کا ایک اجلاس منعقد ہوا جسمیں کارکنوں نے شرکت کی، اس موقع پر کارکنوں نے سال 2024 کیلئے نیا کابینہ متفقہ طور پر تشکیل دیا، جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق میاں احمد صادق صدر، محمد علی جنرل سیکرٹری،نور احسن سنئیر نائب صدر،نور ٹھکیدار،مونم خان نائب صدور،مسل خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،سعیداللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری،عمرخطاب،فضل خالق جائنٹ سیکرٹریز،نظر محمد وردک فیانس سیکرٹری،صاحب زادہ انفارمیشن سیکرٹری نامزد کیا جبکہ خالدخان،محمد اکرام،مکرم خان،غلام بھادر،فضل بحث اور عزیزالحمید کو اصلاحی جرگہ ممبران نامزد کیا، اس موقع پر نومنتخب صدر احمد صادق و کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اورسیز بھائیوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اپنی توانیاں صرف کرینگے