دیر: پولیس لائن دیر میں قائم کئے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح

Spread the love

دیر(بیورو رپورٹ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا آختر حیات گنڈا پور نے کہا کہ پولیس کو جنوبی اور شمالی اضلاع میں دہشتگرد حملوں کا سامنا ہے ۔

لیکن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کو کئے جانے والے حملوں کو بہت تندہی کنٹرول اور دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک روزہ دورہ دیر کے موقع ہر پولیس لائن دیر میں قائم کئے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے کیا۔

اختر حیات گنڈا نے کہا کہ اپر دیر سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے قائم کئے ہیں ۔

انہوں نے کہا ان بہترین سسٹم کے ذریعے جرائم اور ملک دشمن عناصر کی روک تھام کے ساتھ الیکشن کے جلسے جلوس کو بھی بہتر کنٹرول کرسکیں گے

جبکہ پولیسنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا اہم رول ہے, اس سے کورٹس, بازاروں میں عوام کو تحفظ کا احساس بھی ہوگا۔کے پی کے کےجنوبی اور شمالی اضلاع پولیس پر حملے کا سامنا ہیں,

لیکن پہلے کی نسبت جدید ٹیکنالوجی سے رات کو 99فیصد کاروائیوں کو روک کر تندہی سے مقابلہ کیا ہے,

آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس میں کرائم کنٹرول سسٹم ( سی سی ایس ) اور جدید کنٹرول کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پولیس اور عوام دونوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے,,

اور اس کے ذریعے اضلاع میں کورٹس ,بازاروں ,شاہراہوں کے ساتھ آنے والے الیکشن میں جلسے جلوس کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھا جائیگا۔

انہوں نے کہا آنے والے دنوں میں پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے ذریعے جرائم اور ملک دشمن عناصر کی روک تھام کے ساتھ الیکشن کے جلسے جلوس کو بہتر کنٹرول کرسکیں گے, پولیسنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا اہم رول ہے, اس سے کورٹس, بازاروں میں عوام کو تحفظ کا احساس بھی ہوگا۔

کے پی کے کےجنوبی اور شمالی اضلاع پولیس پر حملے ہورہے ہیں, لیکن پہلے کی نسبت جدید ٹیکنالوجی سے رات کو 99فیصد بھی تندہی سے مقابلہ کیا ہے, پولیس میں سی سی ایس اور جدید کنٹرول کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پولیس اور عوام کو دونون کو فائدہ ہورہا ہے,,

انہوں نے کہا کہ سی سی ایس کنٹرول سسٹم میں آرٹیفیشل انٹلیجنس جیسے دیگر فیچرز بھی عنقریب لارہے ہیں,, جبکہ سی سی ایس سافٹ وئیر بنانے والوں کے ساتھ ڈی ایس ہی ہیڈکوارٹر کیلئے توصیفی سرٹیفیکس اور انعام کیلئے ہدایات دی ,

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button