شیخ اعجاز ارشد اورسیز جماعت اسلامی لوئر دیر کا قائم مقام امیر مقرر

Spread the love

لوئر دیر۔) اور سیز جماعت اسلامی کے امیر حاجی امیر زمان سعودی عرب جانے سے ان کی جگہ شیخ اعجاز ارشد قائم مقام امیر اورسیز لوئر دیر مقرر کیا گیا قائم مقام اور سیز جما عت اسلامی لوئر دیر کے امیر شیخ اعجاز ارشد نے کہا کہ وہ اورسیز کے مسا ئل ومشکلات حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے اور سیز اپنے مسائل کے لئے ان سے رابطہ کرے اور انشاء اللہ وہ ہر ممکن تعاون کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button