یونین کونسل منجائی میں سابقہ ایم پی اے اور موجودہ امیدوار #PK_14 جناب محمد زمین خان کی قیادت میں ایک بڑا شمولیتی پروگرام کیا گیا جس میں پوری گاوں خوشمقام کے لوگ نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیارکی۔
اس موقع پر سینکڑوں مرد اور خواتین نے پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی میں شمولیت اختیار کر کے یہ عہد کیا کے ائندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کو سپورٹ کریں گے اور کسی جانی اور مالی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس حوالے سے ڈھب خوشمقام میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں میاں انور علیم،، ساجد علی، صدام حسین، اکبر علیم، عرفان، ارشد، یونس، ذاکریا، مراد علی، شفیع اللہ، ذاکر باچا، ذیشان، کاشف، حسنین، طاہر، ریاض خان، سمیر، صہیب، فرہاد، سجاد سمیع اللہ، رفیع اللہ، نعمان، شاہ خالد، عباس، جواد، حماد، جان سید، مبارک سید، جنید، عمران، نثار، رضوان، ریحان، اجمل، سعید، اکرام، خھیسام ودیگر اپنے سینکڑوں ساتھیوں احباب سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
تقریب سے پیپلز پارٹی کے امیدوار وسابق ایم پی اے محمد زمین خان اور پیپلز پارٹی یونین کونسل منجائی کے سابقہ نائب ناظم بادشاہ منیر تحصیل خال کے صدر اخوانزادہ ظہور نے خطاب کی سابقہ ایم پی اے محمد زمین خان شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پا رٹی غریب عوام، کسانوں اور محنت کشوں کا پارٹی ہے اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور پسے ہوئے طبقات کی حقوق کا جنگ لڑی ہے انھوں نے کہا کہ بنیظر انکم سپورٹ پروگرام پیپلز پارٹی کا ایک انقلابی پروگرام جس سے لاکھوں خواتین مستفید ہو رہی ہیں انھوں نے کہا کہ اگر عوام نے مجھ پر اعتماد کرکے کامیاب کرا یا تو عوام کو مایوس نہیں کرینگے۔