
انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان ,ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے خصوصی احکامات اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے ڈی۔ایس۔بی اسٹاف کے ہمراہ دوران ناکہ بندی دروش سے چترال جاتے ہوئے ایک گاڑی از قسم غواگئے کو روک کر جامع تلاشی لینے پر گاڑی کے پچھلے سیٹ کور سے 1050 گرام چرس برامد ہوا۔
جبکہ ملزمان ڈرائیور شہباز ولی خان ولد محمد خان سکنہ صحن ایون اور اخلاق احمد ولد سکنہ کاری کی مزید تلاشی لینے پر ان کے قبضے مزید 120 گرام آئس بھی برامد۔
ملزمان گرفتار, مزید تفتیش جاری