
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال کے زیرنگرانی اہلیان سب ڈویژن تیمرگرہ ( تحصیل تیمرگرہ ، بلامبٹ ، خال ) کے لیے بمورخہ 13 جون بوقت 20: 11 بجے صبح بروز جمعرات آن لائین / فیس بک کھلی کچہری ہوگا۔
کھلی کچہری میں اپنے شکایات کے ساتھ اپنا موبائیل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر کمنٹنس سیکشن یا انباکس میں ضرور درج کریں۔
جس محکمے کے متعلق آپ کا شکایت ہو اس محکمے کا نام بھی درج کریں۔