پاک افغان بارڈر طورخم پر لنڈیکوتل پولیس کاروائی کے دوران 950 گرام آئیس برآمد

Spread the love

لنڈی کوتل(صائم افریدی) ضلع خیبر تحصیل لنڈیکوتل میں لنڈیکوتل پولیس کی ائس کے خلاف کاروائی طورخم میں دوران تلاشی ملزم سے 950 گرام ائس برآمد، پولیس کے مطابق ملزم گرفتار اور مقدمہ درج کیا گیا۔ مزید تفتیش کے لئے حوالات منتقل
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او لنڈی کوتل امجد آفریدی کی نگرانی میں منشیات کے خلاف کاروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔طورخم میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک ملزم جنہوں نے مزدور کا روپ دھار لیا تھا،ائس سمیت گرفتار جنکے قبضے سے مجموعی طور 950گرام آئس برآمد کرکے ملزم مکمل شاہ افغانی سکنہ افغانستان حال باچہ مینہ لنڈیکوتل کوگرفتارکرکےحوالات منتقل کر دیا گیاجن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button