ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تالاش شمشی خوڑ کا دورہ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تالاش شمشی خوڑ کا دورہ کیا۔ ٹریفک پولیس کو ہدایت دی کہ ٹریفک منجمنٹ کو بہتر کریں۔ ایک ٹریک پر کام شروع کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے ٹریک پر تعمیراتی کام کل سے شروع کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو کام جلد از جلد مکمل کرنے کی احکامات جاری کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button