
تالاش (حبیب محمد خٹک سے) ۔۔
کمیونٹی ڈیولپمنٹ پبلک سکول اینڈ کالج تالاش دیر لوئر کے سالانہ امتحانات میں ہونہار طالب علم آحمد خان ابدالی ولد کلیم اللہ کلاس 4thنے525/525نمبرات حاصل کرکے سکول بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔نوجوان سیاسی و سماجی ایکٹیویسٹ کلیم اللہ نے اپنے بیٹے احمد خان ابدالی کے 💯 نمبرات لینے کا تمام تر کریڈٹ ادارہ ہذا کے ڈائیریکٹر غلام رشید ایڈوکیٹ اور پرنسپل احترام الحق کو دیتے ہوئے اداراہ ھذا کے تمام تر نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کو سراہا جبکہ طالب علم آحمد خان ابدالی نے اپنے کامیابی اساتذہ کی محنت ،ذاتی لگن اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا ۔اور آیندہ بھی خوب محنت کرنے کی عزم کا اظہار بھی کیا ۔۔