
اشیاء خوردنوش معائنہ
رمضان المبارک میں عوام الناس کو ریلیف مہیا کرنے کے حولے سے صوبائی حکومت کی احکامات و ڈپٹی کمشنر دیر لوئر جناب واصل خان کی ہدایات کی روشنی میں اج اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل صاحب نے ثمرباغ بازار کا دورہ کر کے مختلف اشیاء خوردنوش کی قیمت۔معیار۔وزن۔زخیرہ اندوزی وغیرہ کا جائزہ لے کر مندرجہ زیل کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
1۔ سدیس چیکن فروش ثمرباغ (بغیر وزن فروختگی)
2۔ نصراللہ بیکری ثمرباغ (بغیر لائسنس کاروبار)
3۔ مردان سویٹس ثمرباغ (غیر معیاری اشیاء و پلاسٹک تھیلے)
4۔ کشمیر بیکری ثمرباغ (بغیر لائسنس کاروبار)
5۔ عبداللہ سبزی فروش (روڈ احاطے کا استعمال)
پرائس مانیٹرنگ ڈسک ٹی۔ایم۔اے ثمرباغ کا دورہ بھی کیا گیا۔
بازار معائنہ کے دوران متعدد کو متنبہ کیا گیا کہ حکومت کے مقرر کردہ ریٹ پر عمل درامد یقینی بنائے بصورت دیگر کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔