تاجروں کی اپنی مدد آپ کے تحت تیمرگرہ العمران محلہ اور تالاش سٹاپ کی صفائی ستھرائی

Spread the love

لوئیر دیر)تاجروں نے اپنے مدد اپ کے تحت تیمرگرہ العمران محلہ کی اور تالاش سٹاپ کی صفائی ستھرائی کا کام مکمل کیا اس سلسلے میں معلوم ہوگیا ہے کہ ایک سال سے ٹی ایم اے تیمرگرہ نے غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیمرگرہ العمران محلہ اور تالاش سٹاپ میں صفائی ستھرائی کیلئے نہیں ارہے تھے جسکی وجہ سے پورا علاقہ گندگی کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تھا اور ہر جگہ گندگی کی ڈھیر پڑے تھے اورپورے علاقہ میں تعفن اور بدبو پھیلا ہوا تھا جسکی وجہ سے مذکورہ محلہ کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا تیمرگرہ کے تاجروں نے رضا کارانہ طور پر العمران محلہ اور تالاش سٹاپ کی مکمل صفائی ستھرائی کرکے پورے محلہ سے گندگی کے ڈھیروں کا خاتمہ کردیا جسکی وجہ سے علاقے کے عوام نے سکھ کا سانس لیا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button