
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر / پرائیس مجسٹریٹ لال قلعہ جناب نور زالی خان نے کمبڑ بازار میں نان فروشوں ، قصائیوں کے دکانات کے معائنے کئے.
کم وزن روٹی ، نرخنامہ سے ذاید ریٹ پر روٹی اور گوشت کو فروخت کرنے ، نرخنامہ نمایاں جگہ پر نہ لگانے پر کئی دکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی اور بھاری جرمانہ عائید کیا۔