
لوئیر دیر رحمت اللہ سواتی سے)
عید کے ایام میں بڑی تعداد میں سیاحوں نے لوئر دیر کے تفریحی مقامات کا رخ کیا ہے جہاں لوئر دیر پولیس سیاحوں کی خدمت میں پیش پیش ہے اور انکو روایتی انداز میں فیسلٹیٹ کیا جا رہا ہیں۔ دیر چترال مین شاہراہِ کے ہیں جہاں لوئر دیر کی ٹریفک پولیس سیاحوں کی خدمت اور رہنمائی میں مصروف ہیں۔عید کے چوتھے روز بھی بڑی تعداد میں ملک بھر سے سیاحوں نے لوئردیر،اپر دیر،چترال کے سیاحتی اور قدرتی حسین مقامات کا رخ کیا ہے جہاں سیاحوں کی رہنمائی و مدد کی غرض لوئر دیر پولیس نے ضلعی گیٹ وے چکدرہ باب دیر اور شہید چوک تیمرگرہ پر ٹوراسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر قائم کیے گئے ہیں، جو ٹریفک انچارج انسپکٹر خان نظر اس کے خود نگرانی کررہے ہیں اور ٹوراسٹ فیسیلٹیشن سنٹر میں ٹریفک پولیس لوئر دیر سیاحوں کی ٹھنڈے پانی اور مشروبات سے تواضع کرنے سمیت انکو سیاحتی مقامات کے روڈ میپ پمفلیٹ اور ایمرجنسی نمبرات فراہم کی جا رہی ہیں ڈی پی او لوئر دیر رائے مظہر اقبال کی خصوصی ہدایات پر لوئر دیر پولیس نے سیاحوں کی حفاظت و خدمت کے غرض خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل دیا ہے اور میں شاہراہِ پر چھ سو سے زاہد پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں۔ لوئر دیر پولیس کی جانب سے سیاحوں کو دی جانی والی آگاہی پفملییٹس میں سیاحوں کو ٹوریسٹ سپاٹس کے لیے روٹس میپ استعمال کرنے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔۔لوئردیر پولیس کی جانب سے سیاحوں کو روایتی انداز میں خوش آمدید کرنے پر سیاحوں نے سہراتے ہوئے اس اقدام سے سیاحت کی فروغ ملا گا